رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ٹیکسٹائل مشینری کی درآمدات میں 27 فیصد اضافہ

اسلام آباد ۔ 31 اکتوبر (اے پی پی) رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ٹیکسٹائل مشینری کی درآمدات میں 27 فیصد اضافہ ریکارڈ کیاگیا ہے۔ ادارہ شماریات پاکستان کے اعداد وشمار کے مطابق جولائی سے ستمبر تک کے عرصے کے دوران ٹیکسٹائل مشینری کی درآمدات میں 146.384ملین ڈالر کی شرح سے 27فیصد اضافہ ہوا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply