رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں بلوچستان وہیلز لمیٹڈ کے منافع میں 7 فیصد کی کمی

اسلام آباد ۔ 21 مارچ (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18ءکی پہلی ششماہی ” جولائی تا دسمبر“ کے دوران بلوچستان وہیلز لمیٹڈ کے بعداز ٹیکس منافع میں 7 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو بھیجے گئے کمپنی کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال میں جولائی تا دسمبر 2017ءکے دوران کمپنی نے 4 کروڑ 37 لاکھ 73 ہزار روپے کا بعداز …

اسلام آباد ۔ 21 مارچ (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18ءکی پہلی ششماہی ” جولائی تا دسمبر“ کے دوران بلوچستان وہیلز لمیٹڈ کے بعداز ٹیکس منافع میں 7 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو بھیجے گئے کمپنی کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال میں جولائی تا دسمبر 2017ءکے دوران کمپنی نے 4 کروڑ 37 لاکھ 73 ہزار روپے کا بعداز ٹیکس منافع کمایا ہے جبکہ گذشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران کمپنی کا خالص نفع 4 کروڑ 72 لاکھ 56 ہزار روپے ریکارڈ کیا گیا تھا

مزید خبریں