اسلام آباد ۔ 30 ستمبر (اے پی پی) جاری مالی سال کے ابتدائی دو مہینوں میں ملک میں ٹیکسٹائل مشینیری کی درآمدات میں 16.12 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ادارہ شماریات پاکستان کے اعداد وشمار کے مطابق جولائی اوراگست 2017 میں ملک میں ٹیکسٹائل مشینری کی درآمدات میں گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 16.12فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا
رواں مالی سال کے ابتدائی دو مہینوں میں ملک میں ٹیکسٹائل مشینیری کی درآمدات میں 16.12 فیصد اضافہ

مزید خبریں