رواں مالی سال کے ابتدائی چار مہینوں میں ملک میں مختلف ماڈلز کی کاروں کی پیداوار اور فروخت میں نمایاں اضافہ

اسلام آباد ۔ 22 نومبر (اے پی پی) رواں مالی سال کے ابتدائی چار مہینوں میں ملک میں مختلف ماڈلز کی کاروں کی پیداوار اور فروخت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ملک میں آٹو کمپنیوں کی نمائندہ تنظیم پاکستان آٹو موٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی طرف سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق جولائی سے لیکر اکتوبر تک کے مہینوں میں ملک میں مجموعی طور پر 73,786 کاریں …

اسلام آباد ۔ 22 نومبر (اے پی پی) رواں مالی سال کے ابتدائی چار مہینوں میں ملک میں مختلف ماڈلز کی کاروں کی پیداوار اور فروخت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ملک میں آٹو کمپنیوں کی نمائندہ تنظیم پاکستان آٹو موٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی طرف سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق جولائی سے لیکر اکتوبر تک کے مہینوں میں ملک میں مجموعی طور پر 73,786 کاریں تیار اور 70ہزار 40 کاریں فروخت ہوئیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply