رواں مالی سال کے ابتدائی چار مہینوں میں موٹر سائیکلوں اور رکشوں کی پیداوار اور فروخت میں نمایاں اضافہ

اسلام آباد ۔ 26 نومبر (اے پی پی) رواں مالی سال کے ابتدائی چار مہینوں میں موٹر سائیکلوں اور رکشوں کی پیداوار اور فروخت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آل پاکستان آٹو موٹو مینو فیکچر ایسوسی ایشن کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے لیکر اکتوبر تک کے عرصہ کے دوران ملک میں 6 لاکھ 35 ہزار 75 موٹر سائیکلیں اور رکشے تیار جبکہ …

اسلام آباد ۔ 26 نومبر (اے پی پی) رواں مالی سال کے ابتدائی چار مہینوں میں موٹر سائیکلوں اور رکشوں کی پیداوار اور فروخت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آل پاکستان آٹو موٹو مینو فیکچر ایسوسی ایشن کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے لیکر اکتوبر تک کے عرصہ کے دوران ملک میں 6 لاکھ 35 ہزار 75 موٹر سائیکلیں اور رکشے تیار جبکہ 6 لاکھ 36 ہزار 756 یونٹس فروخت کئے گئے

مزید خبریں

Leave a Reply