رواں مالی سال کے دوران ایل این جی کی درآمدات میں6کروڑ67 لاکھ ایم ایم بی ٹی یوسے زیادہ کا اضافہ ہوا

اسلام آباد ۔ 22 جون (اے پی پی) گذشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال2016-17ءکے دوران مائع قدرتی گیس( ایل این جی) کی درآمدات میں6کروڑ67 لاکھ19 ہزار442 ایم ایم بی ٹی یو کا اضافہ ہوا ہے اور جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں جولائی تا مارچ کے دوران ایل این جی کی درآمدات 12کروڑ90 لاکھ92 ہزار714 ایم ایم بی ٹی یو تک بڑھ گئیں۔ اقتصادی جائزہ …

اسلام آباد ۔ 22 جون (اے پی پی) گذشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال2016-17ءکے دوران مائع قدرتی گیس( ایل این جی) کی درآمدات میں6کروڑ67 لاکھ19 ہزار442 ایم ایم بی ٹی یو کا اضافہ ہوا ہے اور جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں جولائی تا مارچ کے دوران ایل این جی کی درآمدات 12کروڑ90 لاکھ92 ہزار714 ایم ایم بی ٹی یو تک بڑھ گئیں۔ اقتصادی جائزہ رپورٹ برائے مالی سال2016-17ءکے مطابق گذشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران ایل این جی کی قومی درآمدات 6کروڑ23 لاکھ 73 ہزار272 ایم ایم بی ٹی یو ریکارڈ کی گئی تھیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply