اسلام آباد ۔ 23 جون (اے پی پی) رواں مالی سال 2016-17ءکے دوران سمندری خوراک کی برآمدا ت میں 19فیصد سے زائد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان(پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطاق رواں مالی سال میں جولائی تا مئی2016-17ءکے دوران سمندری خوراک کی قومی برآمدات364.906 ملین ڈالر تک بڑھ گئیں جبکہ گذشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران سمندری خوراک کی برآمدا ت کا …
رواں مالی سال کے دوران سمندری خوراک کی برآمدا ت میں 19فیصد سے زائدکا اضافہ ، پی بی ایس

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 23 جون (اے پی پی) رواں مالی سال 2016-17ءکے دوران سمندری خوراک کی برآمدا ت میں 19فیصد سے زائد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان(پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطاق رواں مالی سال میں جولائی تا مئی2016-17ءکے دوران سمندری خوراک کی قومی برآمدات364.906 ملین ڈالر تک بڑھ گئیں جبکہ گذشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران سمندری خوراک کی برآمدا ت کا حجم 305.486 ملین ڈالر رہا تھا۔








