اسلام آباد ۔ 14 دسمبر (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18ءکے ابتدائی پانچ ماہ جولائی تا نومبر کے دوران کاروں، جیپوں، ہلکی کمرشل گاڑیوں اور ٹریکٹروں کی فروخت میں مجموعی طور پر 33 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) کے اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کے دوران کاروں، جیپوں، ہلکی کمرشل گاڑیوں اور ٹریکٹروں کی فروخت کا حجم ایک لاکھ 36 …
رواں مالی سال کے دوران کاروں، جیپوں، ہلکی کمرشل گاڑیوں اور ٹریکٹروں کی فروخت میں 33 فیصد اضافہ ہوا، پاما

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 14 دسمبر (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18ءکے ابتدائی پانچ ماہ جولائی تا نومبر کے دوران کاروں، جیپوں، ہلکی کمرشل گاڑیوں اور ٹریکٹروں کی فروخت میں مجموعی طور پر 33 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) کے اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کے دوران کاروں، جیپوں، ہلکی کمرشل گاڑیوں اور ٹریکٹروں کی فروخت کا حجم ایک لاکھ 36 ہزار 94 یونٹس تک بڑھ گیا








