رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ میں ملکی برآمدات 10.79 فیصد اضافے

اسلام آباد ۔ 14 نومبر (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18ءکے پہلے چار ماہ کے دوران ملکی برآمدات 10.79 فیصد اضافے کے ساتھ 7کھرب 43ارب 74کروڑ روپے سے تجاوز کرگئیں، اس عرصہ میں ملکی درآمدات کاحجم 20کھرب 21ارب اور 54کروڑ روپے سے زائد رہا۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق اکتوبر 2017ءمیں ملکی برآمدات کا حجم ایک کھرب 98ارب 91کروڑ روپے سے …

اسلام آباد ۔ 14 نومبر (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18ءکے پہلے چار ماہ کے دوران ملکی برآمدات 10.79 فیصد اضافے کے ساتھ 7کھرب 43ارب 74کروڑ روپے سے تجاوز کرگئیں، اس عرصہ میں ملکی درآمدات کاحجم 20کھرب 21ارب اور 54کروڑ روپے سے زائد رہا۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق اکتوبر 2017ءمیں ملکی برآمدات کا حجم ایک کھرب 98ارب 91کروڑ روپے سے زائد رہا جو ستمر 2017ءمیں ایک کھرب 76ارب 42 کروڑ روپے سے زائد تھا، اس طرح ملکی برآمدات میں ستمبر کے مقابلے میں اکتوبر میں 12.74 فیصد اضافہ ہوا۔

مزید خبریں

Leave a Reply