اسلام آباد ۔ 21 نومبر (اے پی پی) رواں مالی سال 2019-20ءکے پہلے 4 ماہ کے دوران متفرق الیکٹریکل مشینری کی برآمدات میں 26.10 فیصد کا اضافہ ہوا ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال 2018-19ءمیں جولائی تا اکتوبر کے دوران 10ہزار 666 ملین روپے مالیت کی متفرق الیکٹریکل مشینری برآمد کی گی جبکہ رواں مالی سال 2019-20ءکے اسی عرصہ کے …
رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ کے دوران متفرق الیکٹریکل مشینری کی برآمدات میں 26.10 فیصد کا اضافہ ہوا ہے ، ادارہ برائے شماریات پاکستان

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 21 نومبر (اے پی پی) رواں مالی سال 2019-20ءکے پہلے 4 ماہ کے دوران متفرق الیکٹریکل مشینری کی برآمدات میں 26.10 فیصد کا اضافہ ہوا ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال 2018-19ءمیں جولائی تا اکتوبر کے دوران 10ہزار 666 ملین روپے مالیت کی متفرق الیکٹریکل مشینری برآمد کی گی جبکہ رواں مالی سال 2019-20ءکے اسی عرصہ کے دوران متفرق الیکٹریکل مشینری کی برآمدات10 ہزار 777ملین روپے تک بڑھ گئیں ۔اس طرح گزشتہ مالی سال 2018-19ءکے پہلے 4 ماہ کے مقابلہ میں رواں مالی سال 2019-20ءکے اسی عرصہ کے دوران متفرق الیکٹریکل مشینری کی برآمدات میں 111ملین روپے یعنی 26.10 فیصد اضافہ ہوا ہے۔








