رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملک میں کی جانے والی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں چین کا حصہ 66 فیصد ، توانائی اور تعمیرات میں مجموعی سرمایہ کاری کے 61 فیصد تک بڑھ گئی، ایس بی پی

اسلام آباد ۔ 19 مارچ (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18ءکے پہلے 8 ماہ کے دوران ملک میں کی جانے والی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) میں چین کا حصہ 66 فیصد جبکہ توانائی اور تعمیرات کے شعبہ میں کی جانے والی ایف ڈی آئی مجموعی سرمایہ کاری کے 61 فیصد تک بڑھ گئی۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے اعداد و شمار کے …

اسلام آباد ۔ 19 مارچ (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18ءکے پہلے 8 ماہ کے دوران ملک میں کی جانے والی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) میں چین کا حصہ 66 فیصد جبکہ توانائی اور تعمیرات کے شعبہ میں کی جانے والی ایف ڈی آئی مجموعی سرمایہ کاری کے 61 فیصد تک بڑھ گئی۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے اعداد و شمار کے مطابق جاری مالی سال میں جولائی تا فروری 2017-18ءکے دوران ملک میں کی جانے والی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں 16 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

مزید خبریں