رواں مالی سال 2016-17ءکے ابتدائی آٹھ ماہ کے دوران ٹیکسٹائلز کی مجموعی قومی برآمدات میں1.74 فیصد کی کمی

اسلام آباد ۔ 22 مارچ (اے پی پی) رواں مالی سال 2016-17ءکے ابتدائی آٹھ ماہ کے دوران ٹیکسٹائلز کی مجموعی قومی برآمدات میں1.74 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے اور رواں مالی سال میں جولائی تا فروری کے دوران ٹیکسٹائل گروپ کی برآمدات کا حجم 8.214 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران برآمدات کا حجم 8.359 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا …

اسلام آباد ۔ 22 مارچ (اے پی پی) رواں مالی سال 2016-17ءکے ابتدائی آٹھ ماہ کے دوران ٹیکسٹائلز کی مجموعی قومی برآمدات میں1.74 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے اور رواں مالی سال میں جولائی تا فروری کے دوران ٹیکسٹائل گروپ کی برآمدات کا حجم 8.214 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران برآمدات کا حجم 8.359 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا ۔ ا

مزید خبریں

Leave a Reply