رواں مالی سال 2017-18ءمیں ماہ فروری کے دوران پاکستان میں کی جانے والی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی شرح میں 132 فیصد کا اضافہ

اسلام آباد ۔ 17 مارچ (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18ءمیں ماہ فروری کے دوران پاکستان میں کی جانے والی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) کی شرح میں 132 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے اعدادوشمار کے مطابق فروری 2018ءکے دوران ملک میں 340.8 ملین کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی گئی ہے جبکہ گزشتہ …

اسلام آباد ۔ 17 مارچ (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18ءمیں ماہ فروری کے دوران پاکستان میں کی جانے والی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) کی شرح میں 132 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے اعدادوشمار کے مطابق فروری 2018ءکے دوران ملک میں 340.8 ملین کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی گئی ہے جبکہ گزشتہ مالی سال میں فروری 2017ءکے دوران غیر ملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے 146.7 ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کی گئی تھی۔ ا

مزید خبریں