اسلام آباد ۔ 21 نومبر (اے پی پی) رواں مالی سال 2019-20ءکے پہلے 4 ماہ کے دوران بجلی کے پنکھوںکی برآمدات میں28.33 فیصد کا اضافہ ہوا ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال 2018-19ءمیں جولائی تا اکتوبر کے دوران 946 ملین روپے مالیت کے بجلی کے پنکھے برآمد کیے گیے جبکہ رواں مالی سال 2019-20ءکے اسی عرصہ کے دوران بجلی کے …
رواں مالی سال 2019-20ءکے پہلے 4 ماہ کے دوران بجلی کے پنکھوںکی برآمدات میں28.33 فیصد کا اضافہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 21 نومبر (اے پی پی) رواں مالی سال 2019-20ءکے پہلے 4 ماہ کے دوران بجلی کے پنکھوںکی برآمدات میں28.33 فیصد کا اضافہ ہوا ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال 2018-19ءمیں جولائی تا اکتوبر کے دوران 946 ملین روپے مالیت کے بجلی کے پنکھے برآمد کیے گیے جبکہ رواں مالی سال 2019-20ءکے اسی عرصہ کے دوران بجلی کے پنکھوںکی برآمدات ایک ہزار 214ملین روپے تک بڑھ گئیں ۔اس طرح گزشتہ مالی سال 2018-19ءکے پہلے 4 ماہ کے مقابلہ میں رواں مالی سال 2019-20ءکے اسی عرصہ کے دورانب جلی کے پنکھوںکی برآمدات میں 268ملین روپے یعنی28.33 فیصد اضافہ ہوا ہے۔








