اسلام آباد ۔ 24 فروری (اے پی پی) رواں مالی سال2017-18ءکے ابتدائی سات ماہ کے دوران نان ٹیکسٹائل گروپ کی قومی برآمدات میں17.3فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق رواں مالی سال میں جولائی تا جنوری2017-18ءکے دوران نان ٹیکسٹائل گروپ کی برآمدات5.23 ارب ڈالر تک بڑھ گئیں۔
رواں مالی سال2017-18ءکے ابتدائی سات ماہ کے دوران نان ٹیکسٹائل گروپ کی قومی برآمدات میں17.3فیصد کا اضافہ