روسی اعلی معیار کی گندم کے برآمدی نرخ گر گئے،سورج مکھی کے نرخ بھی کم، سفید چینی کے چڑھ گئے

ماسکو۔ 05 اپریل (اے پی پی) روس کی اعلی معیار کی گندم کے برآمدی نرخ گر گئے،سورج مکھی کے بیجوں اور تیل کے نرخ بھی کم ہو گئے، سفید چینی کے چڑھ گئے ۔روس کی وزارت زراعت سے جاری بیان کے مطابق ترکی اور مصر کی جانب سے گندم کی ڈیمانڈ میں کمی آنے اور امریکی ڈالر کے مقابلے روبل کی قدر مستحکم ہونے کی وجوہات کی بنا پر گندم …

ماسکو۔ 05 اپریل (اے پی پی) روس کی اعلی معیار کی گندم کے برآمدی نرخ گر گئے،سورج مکھی کے بیجوں اور تیل کے نرخ بھی کم ہو گئے، سفید چینی کے چڑھ گئے ۔روس کی وزارت زراعت سے جاری بیان کے مطابق ترکی اور مصر کی جانب سے گندم کی ڈیمانڈ میں کمی آنے اور امریکی ڈالر کے مقابلے روبل کی قدر مستحکم ہونے کی وجوہات کی بنا پر گندم کے برآمدی نرخ کم کر دیئے گئے ہیں،روسی گندم جس میں ساڑھے 12 فیصد پروٹین ہوتا ہے

مزید خبریں

Leave a Reply