روسی امریکی صدرور کی ٹیلی فونک گفتگو،شمالی کوریا وباہمی تعلقات پر تبادلہ خیال

ماسکو ۔ 16 دسمبر (اے پی پی)روس کے صدر ولا دیمر پیوٹن اور ان کے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیلی فون پر شمالی کوریا کی صورتحال اورباہمی دو طرفہ تعلقات پر بات چیت کی ہے۔ترک خبررساں ادارے کے مطابق کریملن پریس مرکز کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ ٹرمپ اور پیوٹن نے شمالی کوریا کے جوہری اسلحے کے معاملے سمیت بحرانی علاقوں کے …

ماسکو ۔ 16 دسمبر (اے پی پی)روس کے صدر ولا دیمر پیوٹن اور ان کے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیلی فون پر شمالی کوریا کی صورتحال اورباہمی دو طرفہ تعلقات پر بات چیت کی ہے۔ترک خبررساں ادارے کے مطابق کریملن پریس مرکز کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ ٹرمپ اور پیوٹن نے شمالی کوریا کے جوہری اسلحے کے معاملے سمیت بحرانی علاقوں کے معاملات پر غور کیا۔

Leave a Reply