پیانگ یانگ ۔ 16 اگست (اے پی پی) شمالی کوریا نے کہا ہے کہ روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن، چیئرمین کم جونگ ا±ن کے ساتھ جلد از جلد ملاقات کرناچاہتے ہیں۔ شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن، چیئرمین کم جونگ ا±ن کے ساتھ جلد از جلد ملاقات کے خواہشمند ہیں۔ اس سے قبل روسی صدر نے جزیرہ نما کوریا کے دونوں ملکوں کے لیڈروں …
روسی صدر شمالی کوریاکے رہنما سے ملاقات کے خواہاں ہیں، شمالی کوریا کے ذرائع ابلاغ کی رپورٹ

مزید خبریں
پیانگ یانگ ۔ 16 اگست (اے پی پی) شمالی کوریا نے کہا ہے کہ روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن، چیئرمین کم جونگ ا±ن کے ساتھ جلد از جلد ملاقات کرناچاہتے ہیں۔ شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن، چیئرمین کم جونگ ا±ن کے ساتھ جلد از جلد ملاقات کے خواہشمند ہیں۔ اس سے قبل روسی صدر نے جزیرہ نما کوریا کے دونوں ملکوں کے لیڈروں کو رواں برس جون میں ولاڈی ووسٹک فورم میں شرکت کی دعوت دی تھی۔








