روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف 14 اپریل سے چین کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ شنہوا کے مطابق چینی وزارتِ خارجہ نے پیر کو بتایا ہے کہ چینی وزیر خارجہ وانگ یی کی دعوت پر ان کے روسی ہم منصب سرگئی لاوروف 14 سے 15 اپریل تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔
روسی وزیر خارجہ 14 اپریل سے چین کا دو روزہ دورہ کریں گے
بیجنگ۔13اپریل (اے پی پی):روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف 14 اپریل سے چین کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ شنہوا کے مطابق چینی وزارتِ خارجہ نے پیر کو بتایا ہے کہ چینی وزیر خارجہ وانگ یی کی دعوت پر ان کے روسی ہم منصب سرگئی لاوروف 14 سے 15 اپریل تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔









