روسی گندم کی برآمدی نرخوں میں اضافہ

ماسکو ۔ 09 مارچ (اے پی پی) روسی کرنسی روبل کی قدر مستحکم ہونے سے روسی گندم کی برآمدی نرخوں میں اضافہ ہو گیا۔روس کی اعلی معیار کی گندم کے بلیک سی ریٹ برائے مارچ سپلائی 192 ڈالر فی ٹن فری آن بورڈ رہے۔جبکہ میز کارن(مکئی) کے نرخ ایک ڈالر کے اضافے کے ساتھ رواں ہفتے 179 ڈالر فی ٹن رہے۔مصر نے 5لاکھ 35 ہزار ٹن گندم کی خریداری کر …

ماسکو ۔ 09 مارچ (اے پی پی) روسی کرنسی روبل کی قدر مستحکم ہونے سے روسی گندم کی برآمدی نرخوں میں اضافہ ہو گیا۔روس کی اعلی معیار کی گندم کے بلیک سی ریٹ برائے مارچ سپلائی 192 ڈالر فی ٹن فری آن بورڈ رہے۔جبکہ میز کارن(مکئی) کے نرخ ایک ڈالر کے اضافے کے ساتھ رواں ہفتے 179 ڈالر فی ٹن رہے۔مصر نے 5لاکھ 35 ہزار ٹن گندم کی خریداری کر لی ہے جن میں سے 2 لاکھ 35 ہزار ٹن روسی گندم ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply