ماسکو ۔ 11 ستمبر (اے پی پی) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ روس سمیت 30 سے زیادہ ممالک میں کورونا ویکسین کے کلینکل ٹرائل جاریہیں اور یہ نہایت حوصلہ افز اہے۔روس میں ڈبلیو ایچ او کی ترجمان ملیٹا وجنووک نے کہا کہ ڈبلیو ایچ او اس حقیقت سے پر جوش ہے کہ اس وقت روس سمیت 30سے زیادہ ممالک میں کورونا ویکسین کیکلینکل ٹرائل مختلف …
روس سمیت 30 ممالک میں کورونا ویکسین کے کلینکل ٹرائل جاری ہیں، عالمی ادارہ صحت

مزید خبریں
ماسکو ۔ 11 ستمبر (اے پی پی) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ روس سمیت 30 سے زیادہ ممالک میں کورونا ویکسین کے کلینکل ٹرائل جاریہیں اور یہ نہایت حوصلہ افز اہے۔روس میں ڈبلیو ایچ او کی ترجمان ملیٹا وجنووک نے کہا کہ ڈبلیو ایچ او اس حقیقت سے پر جوش ہے کہ اس وقت روس سمیت 30سے زیادہ ممالک میں کورونا ویکسین کیکلینکل ٹرائل مختلف مراحل میں ہیں۔انہوں نے کہاکہ ڈبلیو ایچ او روسی سائنسدانوں اور حکام کے ساتھ مسلسل بات چیت کررہا ہے اور روسی ویکسین کے آزمائشی نتائج سے بہت پر جوش ہے۔








