روس کی گندم کی برآمدی قیمت کم ہو گئی

ماسکو ۔ 22 مارچ (اے پی پی) امریکی ڈالر کے مقابلے میں روسی کرنسی روبلز کی قدر میں ایک فیصد اضافے نے روس کی گندم کی برآمدی قیمت کم کر دی۔روسی بر آمدی منڈی میں بلیک سی اعلی معیار کی گندم کی اپریل کے لئے سپلائی دو ڈالر کی کمی کے ساتھ 191 ڈالر فی ٹن بمع ایف او بی پر آگئی ہے،ایف او بی مکئی کے نرخ بھی دو …

ماسکو ۔ 22 مارچ (اے پی پی) امریکی ڈالر کے مقابلے میں روسی کرنسی روبلز کی قدر میں ایک فیصد اضافے نے روس کی گندم کی برآمدی قیمت کم کر دی۔روسی بر آمدی منڈی میں بلیک سی اعلی معیار کی گندم کی اپریل کے لئے سپلائی دو ڈالر کی کمی کے ساتھ 191 ڈالر فی ٹن بمع ایف او بی پر آگئی ہے،ایف او بی مکئی کے نرخ بھی دو ڈالر کی کمی کے ساتھ 177 ڈالر فی ٹن ہو گئے ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply