برمنگھم ۔ 5 جون (اے پی پی) بھارتی ٹیم کے مایہ ناز اوپننگ بیٹسمین روہت شرما آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کے خلاف میچ میں نروس نائنٹیز کا شکار ہو گئے اور 9 رنز کے فرق سے کیریئر کی 11 ویں سنچری مکمل کرنے میں ناکام رہے۔ شرما 91 رنز بنانے کے بعد رن آﺅٹ ہوئے۔
روہت شرما پاکستان کے خلاف میچ میں نروس نائنٹیز کا شکار، 9 رنز کے فرق سے کیریئر کی 11 ویں سنچری مکمل کرنے سے محروم

مزید خبریں