روہت شرما 6 ہزار ون ڈے رنز مکمل کرنے والے نویں بھارتی بلے باز بن گئے

ناگپور۔ 02 اکتوبر(اے پی پی) بھارتی ٹیم کے مایہ ناز اوپننگ بیٹسمین روہت شرما نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں کیریئر کے 6 ہزار رنز مکمل کر لئے، وہ یہ اعزاز پانے والے نویں بھارتی بلے باز بن گئے ہیں، اس کے علاوہ سٹار اوپنر نے 14 سنچریاں بنا کر مشترکہ طور پر پانچویں بھارتی بلے باز کا اعزاز بھی پا لیا، انہوں نے یوورج سنگھ کی زیادہ سنچریوں کا …

ناگپور۔ 02 اکتوبر(اے پی پی) بھارتی ٹیم کے مایہ ناز اوپننگ بیٹسمین روہت شرما نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں کیریئر کے 6 ہزار رنز مکمل کر لئے، وہ یہ اعزاز پانے والے نویں بھارتی بلے باز بن گئے ہیں، اس کے علاوہ سٹار اوپنر نے 14 سنچریاں بنا کر مشترکہ طور پر پانچویں بھارتی بلے باز کا اعزاز بھی پا لیا، انہوں نے یوورج سنگھ کی زیادہ سنچریوں کا ریکارڈ برابر کیا ہے، شرما نے آسٹریلیا کے خلاف پانچویں اور آخری ایک روزہ میچ میں انتہائی شاندار اور ذمہ دارانہ بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سنچری سکور بنا کر یہ کارنامہ انجام دیا، شرما نے اب تک 168 میچز میں 14 سنچریوں کی مدد سے 6033 رنز بنا رکھے ہیں

مزید خبریں

Leave a Reply