اسلام آباد ۔ 20 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر سائینس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ رویت ھلال کمیٹی نے دور بین سے چاند دیکھنے کے حق میں فیصلہ کیا، ٹیکنالوجی پر انحصار کرنے کا فیصلہ خوش آئند ہے۔ جمعرات کو اپنے ایک ٹویٹ میں فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آج محرم کے ماہ کا چاند کراچی میں آنکھ سے نظر نہیں آیا۔رویت ھلال کمیٹی نے …
رویت ہلال کا ٹیکنالوجی پر انحصار کرنے کا فیصلہ خوش آئند ہے، فواد چوہدری

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 20 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر سائینس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ رویت ھلال کمیٹی نے دور بین سے چاند دیکھنے کے حق میں فیصلہ کیا، ٹیکنالوجی پر انحصار کرنے کا فیصلہ خوش آئند ہے۔ جمعرات کو اپنے ایک ٹویٹ میں فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آج محرم کے ماہ کا چاند کراچی میں آنکھ سے نظر نہیں آیا۔رویت ھلال کمیٹی نے دور بین سے چاند دیکھنے کے حق میں فیصلہ کیا، فواد چوہدری نے کہا کہ رویت ہلال کا ٹیکنالوجی پر انحصار کرنے کا فیصلہ خوش آئند ہے۔ فواد چوہدری نے کہا کہ امید ہے یہ فیصلہ رویت کے معاملے کوسہل کرےگا۔








