رکن قومی اسمبلی فاروق اعظم ملک کی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کی مذمت

اسلام آباد ۔ 6 اگست (اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی فاروق اعظم ملک نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ عالمی برادری کشیمر کے معاملے پر اپنا کردار اداکرے۔ یہ بات انہوںنے اے پی پی سے گفتگوکرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر یوں کو طاقت کے زور پر دبایا نہیں جاسکتاہے۔بھارت تسلسل کیساتھ خطے کے امن کیلئے خطرات …

اسلام آباد ۔ 6 اگست (اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی فاروق اعظم ملک نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ عالمی برادری کشیمر کے معاملے پر اپنا کردار اداکرے۔ یہ بات انہوںنے اے پی پی سے گفتگوکرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر یوں کو طاقت کے زور پر دبایا نہیں جاسکتاہے۔بھارت تسلسل کیساتھ خطے کے امن کیلئے خطرات پیدار کررہاہے جوکہ افسوس ناک ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کا کوئی بھی یکطرفہ اقدام کشمیر کی متنازع حیثٰت ختم نہیں کرسکتا۔