ریپبلکن ہیلتھ کیئر منصوبہ سے عوام کو انشورنس ملنے کے علاوہ اپنی مرضی سے ڈاکٹروں کی مدد لینے میں سہولت ہوگی، ڈونلڈ ٹرمپ

بیجنگ ۔ 14 مارچ (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اوباما ہیلتھ کیئر کو ہٹا کر ریپبلکن ہیلتھ کیئر منصوبہ نافذ کرنے سے امریکی عوام کو انشورنس ملنے کے علاوہ اپنی مرضی سے ڈاکٹروں کی مدد لینے میں سہولت ہوگی۔ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر ٹرمپ نے ’افورڈیبل کیئر ایکٹ‘ کے نام سے مشہور اوباماکیئر منصوبہ سے مطمئن لوگوں کے ساتھ وائٹ ہاوس میں ایک ملاقات میں …

بیجنگ ۔ 14 مارچ (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اوباما ہیلتھ کیئر کو ہٹا کر ریپبلکن ہیلتھ کیئر منصوبہ نافذ کرنے سے امریکی عوام کو انشورنس ملنے کے علاوہ اپنی مرضی سے ڈاکٹروں کی مدد لینے میں سہولت ہوگی۔ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر ٹرمپ نے ’افورڈیبل کیئر ایکٹ‘ کے نام سے مشہور اوباماکیئر منصوبہ سے مطمئن لوگوں کے ساتھ وائٹ ہاوس میں ایک ملاقات میں کہا کہ ریپبلکن ہیلتھ کیئر کی انشورنس کی منصوبہ بندی کے تحت امریکی عوام کو کئی فائدے حاصل ہوں گے۔ ٹرمپ نے کہا کہ انشورنس کوریج کی قیمتوں کو گھٹنے میں تقریباً ایک یا دو سال لگ سکتے ہیں۔

Leave a Reply