اسلام آباد۔24نومبر (اے پی پی):وزیر اعظم کے مشیربرائے احتساب و داخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایات کے مطابق ریپ کی روک تھام کیلئے تیار کردہ قانون کے مسودے کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ منگل کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کی ہدایات کے مطابق ریپ کی روک تھام کیلئے تیار کردہ قانون کے مسودے کو حتمی شکل دے دی گئی …
ریپ کی روک تھام کےقانون کے مسودے کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب و داخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر کا ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد۔24نومبر (اے پی پی):وزیر اعظم کے مشیربرائے احتساب و داخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایات کے مطابق ریپ کی روک تھام کیلئے تیار کردہ قانون کے مسودے کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ منگل کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کی ہدایات کے مطابق ریپ کی روک تھام کیلئے تیار کردہ قانون کے مسودے کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اینٹی ریپ بل کا مقصد متاثرین کا تحفظ اور ملزمان کا ریکارڈ رکھنا ہے۔ خصوصی عدالتوں کی تشکیل کے ذریعے مقدمات کی تیز رفتار اور موثر پراسیکوشن بل میں شامل ہے۔








