ریکارڈ 10 ویں مرتبہ فرنچ اوپن ٹینس مینز سنگل ٹائٹل جیتنے پر بہت خوش ہوں، رافیل نڈال

پیرس ۔ 12 جون (اے پی پی) سپین کے بین الاقوامی شہرت یافتہ ٹینس سٹار اور سابق عالمی نمبر ایک رافیل نڈال نے کہا ہے کہ وہ ریکارڈ 10 ویں مربتہ فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیتنے پر بہت خوش ہوں، انہوں نے کہا کہ وہ مکمل طور پر فٹ اور بھر پور فارم میں ہیں اور مستقبل میں بھی اپنی عمدہ کارکردگی کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے مزید فتوحات …

پیرس ۔ 12 جون (اے پی پی) سپین کے بین الاقوامی شہرت یافتہ ٹینس سٹار اور سابق عالمی نمبر ایک رافیل نڈال نے کہا ہے کہ وہ ریکارڈ 10 ویں مربتہ فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیتنے پر بہت خوش ہوں، انہوں نے کہا کہ وہ مکمل طور پر فٹ اور بھر پور فارم میں ہیں اور مستقبل میں بھی اپنی عمدہ کارکردگی کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے مزید فتوحات حاصل کرینگے۔ ہمیشہ ہر ٹورنامنٹ میں صلاحیتوں سے بڑھ کر کارکردگی دکھانے کی کوشش کی لیکن یہ میرے کیریئر کا سب سے اہم اور یادگار ٹورنامنٹ ہے جسے میں کبھی فراموش نہیں کروں گا۔

مزید خبریں

Leave a Reply