اسلام آباد ۔ 10 جولائی (اے پی پی) زرعی ترقیاتی بنک لمیٹڈ کے تمام ملازمین نے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم کی تعمیر کیلئے قائم فنڈ میں ایک دن کی تنخواہ عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بنک کی طرف سے جاری بیان کے مطابق زیڈ ٹی بی ایل کے صدر سید طلعت محمود نے فنڈ میں اپنے اور ملازمین کی طرف سے ایک دن کی تنخواہ دینے کا اعلان …
زرعی ترقیاتی بنک کے ملازمین کا دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم کی تعمیر کیلئے قائم فنڈ میں ایک دن کی تنخواہ عطیہ کرنے کا اعلان

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 10 جولائی (اے پی پی) زرعی ترقیاتی بنک لمیٹڈ کے تمام ملازمین نے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم کی تعمیر کیلئے قائم فنڈ میں ایک دن کی تنخواہ عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بنک کی طرف سے جاری بیان کے مطابق زیڈ ٹی بی ایل کے صدر سید طلعت محمود نے فنڈ میں اپنے اور ملازمین کی طرف سے ایک دن کی تنخواہ دینے کا اعلان کیا ہے۔








