اسلام آباد۔9اکتوبر (اے پی پی): زرمبادلہ کے ذخائرکاحجم 19.351 ارب ڈالرہوگیا۔سٹیٹ بینک کے اعدادوشمارکے مطابق دواکتوبرکو ختم ہونے والے ہفتہ کے اختتام پرسٹیٹ بینک کے پاس محفوظ زرمبادلہ کے ذخائرکا حجم 12.154 ارب ڈالرریکارڈکیاگیا۔گذشتہ سے پیوستہ ہفتہ کے اختتام پرسٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائرکاحجم 12.359 ارب ڈالرریکارڈکیاگیاتھا۔اسی طرح دواکتوبرکو ختم ہونے والے ہفتہ کے اختتام پر بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے محفوظ ذخائرکاحجم 7.196 ارب ڈالرریکارڈکیاگیا۔ گذشتہ سے …
زرمبادلہ کے ذخائرکاحجم 19.351 ارب ڈالرہوگیا، سٹیٹ بینک

مزید خبریں
اسلام آباد۔9اکتوبر (اے پی پی): زرمبادلہ کے ذخائرکاحجم 19.351 ارب ڈالرہوگیا۔سٹیٹ بینک کے اعدادوشمارکے مطابق دواکتوبرکو ختم ہونے والے ہفتہ کے اختتام پرسٹیٹ بینک کے پاس محفوظ زرمبادلہ کے ذخائرکا حجم 12.154 ارب ڈالرریکارڈکیاگیا۔گذشتہ سے پیوستہ ہفتہ کے اختتام پرسٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائرکاحجم 12.359 ارب ڈالرریکارڈکیاگیاتھا۔اسی طرح دواکتوبرکو ختم ہونے والے ہفتہ کے اختتام پر بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے محفوظ ذخائرکاحجم 7.196 ارب ڈالرریکارڈکیاگیا۔ گذشتہ سے پیوستہ ہفتہ کے اختتام پر بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے محفوظ ذخائرکاحجم7.175 ارب ڈالررہاتھا۔








