اسلام آباد۔29دسمبر (اے پی پی):زرمبادلہ کے ذخائر 11 ارب 70 کروڑ ڈالر ہوگئے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمارکے مطابق 23 دسمبر تک سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 5821 اعشاریہ 9 ملین ڈالر اور بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 5885 اعشاریہ 3 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔بیرونی قرضہ کی ادائیگی کی وجہ سے گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں …
زرمبادلہ کے ذخائر 11 ارب 70 کروڑ ڈالر ہوگئے، سٹیٹ بینک

مزید خبریں
اسلام آباد۔29دسمبر (اے پی پی):زرمبادلہ کے ذخائر 11 ارب 70 کروڑ ڈالر ہوگئے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمارکے مطابق 23 دسمبر تک سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 5821 اعشاریہ 9 ملین ڈالر اور بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 5885 اعشاریہ 3 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔بیرونی قرضہ کی ادائیگی کی وجہ سے گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 294 ملین ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی۔








