اسلام آباد۔29اگست (اے پی پی):ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 112 ملین ڈالر اضافے کے بعد 14.77 ارب ڈالر ہوگئے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق 23 اگست کوختم ہونے والے ہفتہ میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 9.40 ارب ڈالر جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 5.37 ارب ڈالر ہوگئے۔ گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 112 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا ۔
زرمبادلہ کے ذخائر 112ملین ڈالر اضافے کے بعد 14.77ارب ڈالرہوگئے

مزید خبریں
اسلام آباد۔29اگست (اے پی پی):ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 112 ملین ڈالر اضافے کے بعد 14.77 ارب ڈالر ہوگئے۔
سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق 23 اگست کوختم ہونے والے ہفتہ میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 9.40 ارب ڈالر جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 5.37 ارب ڈالر ہوگئے۔
گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 112 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا ۔








