زرمبادلہ کے ذخائر 13ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.14 ارب ڈالرہوگئے

اسلام آباد۔15فروری (اے پی پی):ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 13 ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.17 ارب ڈالر ہوگئے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق 9 فروری کو ختم ہونے والے ہفتہ میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 8.05 ارب ڈالر جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 5.09 ارب ڈالر ہوگئے۔ گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 13 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا۔

اسلام آباد۔15فروری (اے پی پی):ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 13 ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.17 ارب ڈالر ہوگئے۔

سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق 9 فروری کو ختم ہونے والے ہفتہ میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 8.05 ارب ڈالر جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 5.09 ارب ڈالر ہوگئے۔

گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 13 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا۔

مزید خبریں