اسلام آباد۔5اکتوبر (اے پی پی):زرمبادلہ کے ذخائر 13.03ارب ڈالر ہوگئے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 28 ستمبر 2023 کو سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 7.61 ارب ڈالر اور کمرشل بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 5.41 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔ گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 21 ملین ڈالر کی کمی ہوئی۔
زرمبادلہ کے ذخائر 13.03ارب ڈالر ہوگئے، سٹیٹ بینک

مزید خبریں
اسلام آباد۔5اکتوبر (اے پی پی):زرمبادلہ کے ذخائر 13.03ارب ڈالر ہوگئے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 28 ستمبر 2023 کو سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 7.61 ارب ڈالر اور کمرشل بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 5.41 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔
گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 21 ملین ڈالر کی کمی ہوئی۔








