اسلام آباد۔23اکتوبر (اے پی پی):زرمبادلہ کے ذخائر 14 ملین ڈالر اضافے کے بعد 19.85 ارب ڈالر ہوگئے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمارکے مطابق 17 اکتوبر کوختم ہونے والے ہفتہ میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 14.45 ارب ڈالر جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 5.39 ارب ڈالر ہوگئے۔گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 14 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا ۔
زرمبادلہ کے ذخائر 14 ملین ڈالر اضافے کے بعد 19.85 ارب ڈالر ہوگئے

مزید خبریں