زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں42کروڑ82لاکھ ڈالرز کا اضافہ

کراچی۔ 7 نومبر (اے پی پی) گزشتہ ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں42کروڑ82لاکھ ڈالرز کا اضافہ ہوگیا۔ یہ اضافہ سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر میںاضافہ ہواتاہم بینکوں کے ذخائر میں کمی ہوگئی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق یکم نومبر2019 کو ختم ہونے والے ہفتے پر زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر15ارب51کروڑ79لاکھ ڈالرز کی سطح پر رہے۔ مرکزی بینک کے ذخائر44کروڑ33 لاکھ ڈالرزبڑھ کر8ارب35کروڑ76لاکھ ڈالرز ہوگئے۔ جبکہ کمرشل بینکوںکے ذخائر1 کروڑ51لاکھ ڈالرز …

کراچی۔ 7 نومبر (اے پی پی) گزشتہ ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں42کروڑ82لاکھ ڈالرز کا اضافہ ہوگیا۔ یہ اضافہ سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر میںاضافہ ہواتاہم بینکوں کے ذخائر میں کمی ہوگئی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق یکم نومبر2019 کو ختم ہونے والے ہفتے پر زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر15ارب51کروڑ79لاکھ ڈالرز کی سطح پر رہے۔ مرکزی بینک کے ذخائر44کروڑ33 لاکھ ڈالرزبڑھ کر8ارب35کروڑ76لاکھ ڈالرز ہوگئے۔ جبکہ کمرشل بینکوںکے ذخائر1 کروڑ51لاکھ ڈالرز کمی سے7ارب16کروڑ3لاکھ ڈالرز کی سطح پر ریکارڈ کئے گئے ۔

مزید خبریں