ہمبنٹوٹا ۔ 09 جولائی (اے پی پی) زمبابوے کرکٹ ٹیم کے سنیئر بلے باز ہیملٹن ماساکڈزا کو ون ڈے میں 5 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرنے کےلئے 50 رنز درکار ہیں۔ اس طرح وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے زمبابوے کے پانچویں بلے باز بن جائیں گے۔ 33 سالہ ماساکڈزا اب تک 177 میچوں میں 29 کی اوسط سے 4950 رنز بنا چکے ہیں جس میں 5 سنچریاں …
زمبابوین بلے باز ہیملٹن ماساکڈزا ون ڈے میں 5 ہزار رنز کے قریب

مزید خبریں
ہمبنٹوٹا ۔ 09 جولائی (اے پی پی) زمبابوے کرکٹ ٹیم کے سنیئر بلے باز ہیملٹن ماساکڈزا کو ون ڈے میں 5 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرنے کےلئے 50 رنز درکار ہیں۔ اس طرح وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے زمبابوے کے پانچویں بلے باز بن جائیں گے۔ 33 سالہ ماساکڈزا اب تک 177 میچوں میں 29 کی اوسط سے 4950 رنز بنا چکے ہیں جس میں 5 سنچریاں اور 30 نصف سنچریاں شامل ہیں۔ زمبابوے کی جانب سے ون ڈے میں زیادہ رنز بنانے کا اعزاز اینڈی فلاور کو حاصل ہے، وہ 6786 رنز کے ساتھ پہلے نمبر پر ہیں۔








