زمبابوے اور پاکستان کی ٹیمیں آخری ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں (کل) آمنے سامنے ہوں گی

بلاوائیو ۔ 21 جولائی (اے پی پی) زمبابوے اور پاکستان کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پانچواں اور آخری میچ (کل) اتوار کو کھیلا جائے گا، پاکستانی ٹیم کو سیریز میں 4-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، گرین شرٹس نے سیریز کے پہلے ون ڈے میں میزبان ٹیم کو 201 رنز، دوسرے ون ڈے میں 9 وکٹوں، تیسرے ون ڈے میں 9 …

بلاوائیو ۔ 21 جولائی (اے پی پی) زمبابوے اور پاکستان کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پانچواں اور آخری میچ (کل) اتوار کو کھیلا جائے گا، پاکستانی ٹیم کو سیریز میں 4-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، گرین شرٹس نے سیریز کے پہلے ون ڈے میں میزبان ٹیم کو 201 رنز، دوسرے ون ڈے میں 9 وکٹوں، تیسرے ون ڈے میں 9 وکٹوں جبکہ چوتھے ون ڈے میں 244 رنز سے شکست دی تھی۔

مزید خبریں