زیورات برآمدات میں جولائی اور اگست کے دوران 62 فیصد کمی

اسلام آباد ۔ 29 ستمبر (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18ءکے ابتدائی دو ماہ میں جولائی اور اگست کے دوران زیورات کی ملکی برآمدات میں 62 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے اور اس دوران زیورات کی برآمدات میں 5 لاکھ 98 ہزار ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی دو ماہ کے …

اسلام آباد ۔ 29 ستمبر (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18ءکے ابتدائی دو ماہ میں جولائی اور اگست کے دوران زیورات کی ملکی برآمدات میں 62 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے اور اس دوران زیورات کی برآمدات میں 5 لاکھ 98 ہزار ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی دو ماہ کے دوران زیورات کی برآمدات سے مجموعی طور 0.967 ملین ڈالر کا زر مبادلہ کمایا گیا

مزید خبریں

Leave a Reply