اسلام آباد ۔ 15 جون (اے پی پی) سابق عالمی چیمپئن (سکواش) جان شیر خان، پاکستان ویل کرکٹ ایسوسی ایشن کے سرپرست اور پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سابق سیکرٹری جنرل کرنل (ر) آصف ڈار، پاکستان فٹ بال ایسوسی ایشن کے سابق سیکرٹری جنرل کرنل (ر) مجاہد اللہ ترین، الفیصل فٹ بال کلب کے صدر محمد شدیر خان نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور انتظامیہ کو چیمپئنز ٹرافی کے سیمی …
سابق عالمی چیمپئن جان شیرخان کی قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوںکو انگلینڈ کے خلاف کامیابی پر مبارکباد

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 15 جون (اے پی پی) سابق عالمی چیمپئن (سکواش) جان شیر خان، پاکستان ویل کرکٹ ایسوسی ایشن کے سرپرست اور پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سابق سیکرٹری جنرل کرنل (ر) آصف ڈار، پاکستان فٹ بال ایسوسی ایشن کے سابق سیکرٹری جنرل کرنل (ر) مجاہد اللہ ترین، الفیصل فٹ بال کلب کے صدر محمد شدیر خان نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور انتظامیہ کو چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میچ میں انگلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں رسائی کرنے پر مبارکباد دی ہے








