سابق فاسٹ باﺅلر گریم لبروئے سری لنکن کرکٹ ٹیم کے نئے چیف سلیکٹر مقرر

کولمبو ۔ 16 ستمبر (اے پی پی) سابق سری لنکن فاسٹ باﺅلر گریم لبروئے سری لنکن کرکٹ ٹیم کے نئے چیف سلیکٹر مقرر ہو گئے۔ سری لنکن کرکٹ بورڈ کے صدر تھیلانگا سوماتھیپالا اور لبروئے نے از خود اس بات کی تصدیق بھی کر دی ہے۔ لبروئے کو سنتھ جے سوریا کی جگہ یہ ذمہ داری دی گئی ہے، بھارت کے خلاف ون ڈے سیریز میں ٹیم کی خراب اور …

کولمبو ۔ 16 ستمبر (اے پی پی) سابق سری لنکن فاسٹ باﺅلر گریم لبروئے سری لنکن کرکٹ ٹیم کے نئے چیف سلیکٹر مقرر ہو گئے۔ سری لنکن کرکٹ بورڈ کے صدر تھیلانگا سوماتھیپالا اور لبروئے نے از خود اس بات کی تصدیق بھی کر دی ہے۔ لبروئے کو سنتھ جے سوریا کی جگہ یہ ذمہ داری دی گئی ہے، بھارت کے خلاف ون ڈے سیریز میں ٹیم کی خراب اور مایوس کن کارکردگی دیکھ کر جے سوریا سمیت پوری سلیکشن کمیٹی مستعفی ہو گئی تھی۔

مزید خبریں

Leave a Reply