سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف وزارت عظمی سے سبکدوش ہونے کے بعد آج (اتوار) کو لاہور جائیں گے

اسلام آباد ۔ 05 اگست (اے پی پی) سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف وزارت عظمی سے سبکدوش ہونے کے بعد(اتوار) کو لاہور جائیں گے ، وہ دن گیارہ بجے بذریعہ موٹر وے اسلام آباد سے لاہور کی طرف روانہ ہوں گے ، ان کے فقید المثال استقبال کے لئے تیاریاں کی جا رہی ہیں،وہ موٹر وے پر مختلف مقامات پر کارکنوں سے خطاب کریں گے

Leave a Reply