پشاور۔12جولائی (اے پی پی )وزیر اعظم کے مشیر وپاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخواکے صوبائی صدرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ ساجد خان مہمندڈی پی او چمن کی شہادت کوپوری قوم قدرکی نگاہ سے دیکھتی ہے کیونکہ دہشت گردی کی بیخ کی جنگ پوری قوم کی جنگ ہے۔ انہوںنے کہاکہ عوام کے متحدہوکردہشت گردی کی اس عفریت کیخلاف لڑناہوگا،ساجدمہمندایک نڈراوردلیرپولیس آفیسرتھے،امن کے قیام کیلئے انکی خدمات کوہمیشہ یادرکھاجائیگا،ساجدخان مہندکی شہادت سے جوخلاءپیداہوگئی ہے وہ کبھی …
ساجد خان مہمندڈی پی او چمن کی شہادت کوپوری قوم قدرکی نگاہ سے دیکھتی ہے،امیرمقام

مزید خبریں
پشاور۔12جولائی (اے پی پی )وزیر اعظم کے مشیر وپاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخواکے صوبائی صدرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ ساجد خان مہمندڈی پی او چمن کی شہادت کوپوری قوم قدرکی نگاہ سے دیکھتی ہے کیونکہ دہشت گردی کی بیخ کی جنگ پوری قوم کی جنگ ہے۔ انہوںنے کہاکہ عوام کے متحدہوکردہشت گردی کی اس عفریت کیخلاف لڑناہوگا،ساجدمہمندایک نڈراوردلیرپولیس آفیسرتھے،امن کے قیام کیلئے انکی خدمات کوہمیشہ یادرکھاجائیگا،ساجدخان مہندکی شہادت سے جوخلاءپیداہوگئی ہے وہ کبھی پُرنہیںہوسکے گی،ان کے بچھڑجانے سے خیبرپختونخواکوبہت بڑانقصان ہواہے۔ان خیالات کااظہارانہوںنے دوران پورپشاورمیںساجدخان مہمندکی بلنددرجات کیلئے فاتحہ خوانی کے بعدذرائع ابلاغ کے نمائندوںسے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔








