لاہور ۔ 21 دسمبر (اے پی پی) سارک چیمبر آف کامرس کے نائب صدر اور پاک امریکہ بزنس کونسل کے بانی چیئر مین افتخار علی نے تمام مرکزی سیاسی جماعتوں پر زور دیا ہے کہ وہ ملک کے لئے اپنی سیاسی لڑائی کو ایک طرف رکھ کر امریکی وبھارتی سفارتی دباو¿ سے نمٹنے کے لئے مشترکہ حکمت عملی تیار کرنے کے لئے مل بیٹھیں۔
سارک چیمبر آف کامرس کے نائب صدر اور پاک امریکہ بزنس کونسل کے بانی چیئر مین کا بیان

مزید خبریں