سارہ محبوب خان نے پانچویں سرینا ہوٹلز نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

اسلام آباد ۔ 25 جنوری (اے پی پی) سارہ محبوب خان نے پانچویں سرینا ہوٹلز نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ ہفتہ کو پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلے گئے لیڈیز سنگلز کے فائنل میں سارہ محبوب خان نے سارہ منصور کو 6-3، 6-7(7) اور 6-2 سے ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔