سازگار انجینئرنگ ورکس گرین فیلڈ گاڑیوں کی تیاری کیلئے 1.76 ارب روپے کی سرمایہ کاری کرے گی

اسلام آباد ۔ 8 جنوری (اے پی پی) سازگار انجینئرنگ ورکس گرین فیلڈ گاڑیوں کی اندرون ملک تیاری کیلئے 1.76 ارب روپے کی سرمایہ کاری کرے گی۔ سازگار انجینئرنگ ورکس کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ فور وہیلز گاڑیوں کی تیاری کے حوالے سے اسمبلی لائن پر سرمایہ کاری کی جا رہی ہے