نیویارک ۔ 27 اگست (اے پی پی) سال کا چوتھا اور آخری گرینڈ سلیم یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ (کل) پیر سے امریکا میں شروع ہوگا۔ میگا ایونٹ کےلئے 50.4 ملین امریکی ڈالر کی انعامی رقم رکھی گئی ہے۔ 10 ستمبر تک جاری رہنے والے ٹورنامنٹ میں مینز سنگلز، ڈبلز، ویمنز سنگلز، ڈبلز اور مکسڈ ڈبلز کے مقابلے ہوں گی۔ دفاعی چیمپئن سٹین واورنکا، نویک جوکووچ، کائی نیشیکوری اور ملوس …
سال کا آخری گرینڈ سلیم یو ایس اوپن (کل) شروع ہوگا
مزید خبریں
نیویارک ۔ 27 اگست (اے پی پی) سال کا چوتھا اور آخری گرینڈ سلیم یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ (کل) پیر سے امریکا میں شروع ہوگا۔ میگا ایونٹ کےلئے 50.4 ملین امریکی ڈالر کی انعامی رقم رکھی گئی ہے۔ 10 ستمبر تک جاری رہنے والے ٹورنامنٹ میں مینز سنگلز، ڈبلز، ویمنز سنگلز، ڈبلز اور مکسڈ ڈبلز کے مقابلے ہوں گی۔ دفاعی چیمپئن سٹین واورنکا، نویک جوکووچ، کائی نیشیکوری اور ملوس رانک انجری کی وجہ سے ٹورنامنٹ سے دستبردار ہوگئے ہیں۔








