سال 2016ءکے دوران پاک سوزوکی موٹر کمپنی کو 2.772 ارب روپے کا بعد از ٹیکس منافع

اسلام آباد ۔ 22 مارچ (اے پی پی) سال 2016ءکے دوران پاک سوزوکی موٹر کمپنی کو 2.772 ارب روپے کا بعد از ٹیکس منافع ہوا ہے جبکہ سال 2015ءکے دوران کمپنی کا منافع 5.842 ارب روپے رہا تھا۔ کمپنی کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق سال 2015ءکے مقابلہ میں سال 2016 کے دوران کمپنی کے بعد از ٹیکس منافع میں 3.070 ارب روپے کی کمی واقع ہوئی ہے جس سے کمپنی …

اسلام آباد ۔ 22 مارچ (اے پی پی) سال 2016ءکے دوران پاک سوزوکی موٹر کمپنی کو 2.772 ارب روپے کا بعد از ٹیکس منافع ہوا ہے جبکہ سال 2015ءکے دوران کمپنی کا منافع 5.842 ارب روپے رہا تھا۔ کمپنی کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق سال 2015ءکے مقابلہ میں سال 2016 کے دوران کمپنی کے بعد از ٹیکس منافع میں 3.070 ارب روپے کی کمی واقع ہوئی ہے جس سے کمپنی کی فی حصص آمدنی 33.69روپے تک کم ہوگئی جبکہ سال 2015ءکےلئے فی حصص آمدن 70.99 روپے روپی تھی۔ پاک سوزوکی موٹر کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے اپنے حصہ داروں کےلئے 55 فیصد یعنی 5.50 روپے فی حصص کے حتمی کیش ڈیوڈنڈ کی منظوری دی ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply