سال 2025پاکستان نے 34 ٹی ٹونٹی میچز کھیلے21 میں فتح حاصل کرنے میں کامیاب

لاہور۔31دسمبر (اے پی پی):پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹونٹی میچز میں پرفارمنس آئوٹ کلاس رہی۔ پاکستان نے2025 میں سب سے زیادہ ٹی ٹونٹی میچز جیت کر کارکردگی کو بہتربنایا ۔پاکستان نے 2025 میں 34 ٹی ٹونٹی میچز کھیلے جس میں 21 جیتے اور 13میں اسے شکست ہوئی ۔